بالغ العلوم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) علوم میں کامل، (مراداً) اٹھارویں صدی کے آخر اور انیسویں صدی کے اوائل میں) بی : اے پاس (بیچلر آف آرٹس کا ترجمہ) "یہ کسی کو خیال نہ آیا کہ خاص خاص فن کے بالغ العلوم ہونے کا بھی نصاب بنایا جائے۔"      ( ١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٤٣٠ )

اشتقاق

عربی زبان میں اسم فاعل 'بالغ' اور ترکیب کے لی ضمہ لگا کر 'ال' لگانے کے بعد عربی اسم علم کی جمع 'علوم' لگانے سے 'بالغ العلوم' مرکب بنا۔ الف غیر ملفوظ ہے عربی سے اردو میں ماخوذ ہے اور ١٨٨٠ء میں "رسالہ تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں